AZAD KASHMIR · PAKISTAN · WORLD
ایڈیٹر لاگ اِن
AWAZ NEWS — AWAZ WITH AMER KHAN
AWAZ WITH AMER KHAN

آپ کی آواز، ہماری ذمہ داری

بریکنگ نیوز
مکمل خبرآواز وِد عامر خان
تمام خبروں پر واپسپاکستان

قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کا مولانا کو دوٹوک جواب، سیاسی ماحول گرم

29/10/2026قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کا مولانا کو دوٹوک جواب، سیاسی ماحول گرم

قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کا مولانا کو دوٹوک جواب، سیاسی ماحول گرم اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے مولانا کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو طعنے دینے والوں کو اپنے ماضی اور کردار پر بھی نظر ڈالنی چاہیے۔ خواجہ آصف نے مولانا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: "مولانا مجھے طعنہ دیتے ہیں، لیکن آپ خود بھی کچھ شرم و حیا کریں، آپ کون سا اب زم زم کے دھلے ہوئے ہیں؟" وزیرِ دفاع کے ان سخت ریمارکس نے سیاسی اختلافات اور پارلیمانی گفتگو کے انداز کو ایک بار پھر موضوعِ بحث بنا دیا۔ AWAZ NEWS | آواز وِد عامر خان

ویوز لوڈ ہو رہے ہیں…